شمالی وزیر ستان میں تنازعات کو عدالت، جرگے اور علاقائی رواج کے مطابق پُرامن طریقے سے حل کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے اے ڈی آر ثالثین، علاقائی مشران اور علما ئے کرام کے ساتھ جرگہ کیا۔ ثالثین، علاقائی مشران اور علمائے کرام کو انفرادی ، اجتماعی اور قومی مسائل کو حل کرنے … Continue reading شمالی وزیر ستان میں تنازعات کو عدالت، جرگے اور علاقائی رواج کے مطابق پُرامن طریقے سے حل کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان